NATIONAL-SCALE MISSION
یہ لاکھوں کا نہیں — کروڑوں روپے کا قومی مشن ہے
AM، Medium Wave اور Shortwave کے لیے engineering، antennas، توانائی، studio systems، network planning اور testing پر بڑے پیمانے کی سرمایہ کاری درکار ہے۔ ہمارا مشن پاکستان کے ہر گاؤں تک آواز پہنچانا ہے۔